Duration 3:54

Gurdon ki safai aur hifazat ka tarika | Best Foods For Kidney Cleansing in Urdu/Hindi | Health Tips

196 watched
0
4
Published 1 Jun 2020

Welcome to my Channel gurdon ki safai aur hifazat ka tarika | full body detoxification in urdu | Health Tips یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ گردے ہمارے جسم کے فاضل مواد کوصاف کرنے کا کام کرتے ہیں، لیکن کیا کبھی سوچا ہے کہ خود گردوں کی صفائی رکھنی ہوتوکیا کرنا چاہئے؟ اگر آپ کو بلند فشار خون، ذیابطیس، یا شریانوں میں کھنچائو کا مرض ہے توممکنہ طور پر آپ کو گردے کی بیماریاں ہونے کا خطرہ بھی لاحق ہو سکتاہے۔ اسی لیے گردوں کی صحت کا خیال رکھنے کی بھی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ گردوں کی صحتیابی پر انسانی صحت بلکہ پوری زندگی کا دارومدار ہوتاہے، لہٰذا اس کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ آپ اپنی ظاہری خوبصورتی کا رکھتے ہیں۔ ہم آپ کو چند ایسی غذائیں بتاتے ہیں، جو آپ کے گردوں اور آپ کو تکلیف سے محفوظ رہنے میں مدد کریں گی۔

Category

Show more

Comments - 2