Duration 6:11

پی ڈی ایم میں سندھی قوم پرست جماعتوں کا مخالف کون؟ Nigeria

1 721 watched
0
123
Published 10 Oct 2020

حکومت مخالف تحریک میں بلوچستان اور پختونخواہ کی قوم پرست جماعتوں کی موجودگی میں سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی شمولیت کی کون مخالفت کررہا ہے؟ نواز شریف اور مریم نواز سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی پی ڈی ایم میں شمولیت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ بلوچستان اور پختونخواہ کی قوم پرست جماعتوں کو اس بارے میں کیا رائے ہے؟ #WhoIsTheOpponentOf_Sindhi_nationalistPartiesI_PDM?# Who is the opponent of Sindhi nationalist parties in PDM?

Category

Show more

Comments - 10