Duration 3:50

امیر شریعت مولانا ولی رحمانی صاحب کی وفات کے تعلق سے مولانا رابع صاحب کا تعزیتی پیغام Nigeria

43 watched
0
2
Published 3 Apr 2021

تعزيتي پیغام حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی ال انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کی طرف سے۔۔۔امیر شریعت مولانا ولی رحمانی صاحب کی وفات کے تعلق سے کیونکہ اب مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکرٹری حضرت امیر شریعت مولانا ولی رحمانی صاحب اب ہمارے درمیان نہیں رہے.

Category

Show more

Comments - 1