سینٹرل کانٹریکٹرس کارڈی نیشن کمیٹی بے تعمیراتی معماروں کیساتھ بے جا ہراساں کرنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ تعمیر و ترقی پر اس سے منفی اثرات مرتب ہونگے۔ واجب الادا رقومات کی واگزاری،ٹھیکداری کارڈوں کی تجدید اور تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں کو اعتدادل میں رکھنے پر زور دیتے ہوئے کمیٹی نے انتظامیہ کو متنبہ کیا ک اگر انکے مطالبات کو حل نہیں کیا گیا تو وہ منصوبوں سے بائیکاٹ کر دیں گے۔
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for تعمیراتی معماروں کیساتھ ہراسانی تشویشناک | تعمیر و ترقی پر اس کے منفی اثرات Nigeria: