Duration 13:15

Only 200 Most wanted Mcqs for Islamiyat full course preparation Data Nts, PCS, FPSC, CSS, CTS,

4 114 watched
0
113
Published 13 Dec 2018

مسلمان ہوے کے ناطے ہمیں اسلام کے معتلق ہر قسم کی معلومات ہوئی چاہیے۔ یہ معلومات بس سلیبس تک ہی نہ ہو بلکہ عقیدہ کی بنیاد پر ہو۔ اگر آپ لوگوں کے پاس انتا ٹائم نہیں کہ آپ کو اسلام کے متعلق ہر قسم کی معلومات ہو تو کم ازکم یہ ایم سی کیوز ضرور تیار کرلیے چاہیے یہ اسلامیات کے تمام مغمون کا نچوڑ ہے۔ اگر آپ یہ 200 ایم سی کیوز تیار کر لے گئے تو آپ کیلئے مقابلے کے امتحان کو حل کرنا کوئی مشکل نہ ہو گا۔

Category

Show more

Comments - 9