Duration 3:46

سب انسپکٹر شکیل الرحمٰن اپنی ٹیم کے ہمراہ سوہئ گئے ، بہتر یہی تھا پولیس گاؤں نہ جاتی۔ Nigeria

29 watched
0
3
Published 4 Aug 2022

سب انسپکٹر شکیل الرحمٰن اپنی ٹیم کے ہمراہ سوہئ گئے ، کل بروز جمعہ المبارک سپورٹس منتظمین تھانہ پھگواڈی جانے کے پابند ھیں، ھم پھر اس خواہش کا اظہار کرتے ھیں کہ ماہ محرم الحرام کے دوران سپورٹس کو ملتوی کر کے ماہ ستمبر میں رکھنے کا خود سپورٹس منتظمین اعلان کریں اور کل 5 اگست کو ایک دوست کی جو اگٹھ کی تجویز ھے پہ عمل درآمد کیا جائے۔ " امجد ارباب عباسی ، پوٹھہ شریف ، مری"

Category

Show more

Comments - 1