Duration 11:3

Sab Ka Data Hai Tu | ALLAH Tere Siwa Kon | Studio | New Hamd 2020 | Allama Hafiz Bilal Qadri

445 375 watched
0
7.5 K
Published 15 May 2020

Sab Ka Daata He Tu | Sab Ko Deta Hey Tu | Studio Kalam | New Hamd 2020 | Manajaat Beautiful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri Sahab Also Recite In Owais Raza Qadri Programme Esaar Ramazan 2020 Hasbi Rabbi Tere Sadqe Meri Ulfat Ya Rabbana Tere Ghar Tu Shah Khooban Mera Beta Audio : http://www.mediafire.com/file/m4yjexu4od9873c/Sab_Ka_Daata_-_Studio.mp3/file Subscribe Our Official Channel For More Video Naats Click To Here More Studio Naat Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsbJcEkYgz5VirR5bZhucGo5 Click To Here More Ramazan Kalam Video Collection : /playlist/PLsvxuXzWJJsZgfLlG11K9uSbS0joJZJyk Best Super Hit Naat Ever #HafizBilalQadri #NewHamd #Sabkadata #Ramazan2020 #NewNaat #Manajat #OwaisRazaQadri #HBQ #BestNaat #FreeNaat #PopulerNaat #FamousVideo #SuperHit #UniqueKalam سب کا داتا ہے تو ، سب کو دیتا ہے تو ، تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے کس سے مانگیں، کہاں جائیں ، کس سے کہیں ، اور دنیا میں حاجت روا کون ہے کون مقبول ہے، کون مردود ہے، بے خبر! کیا خبر تجھ کو کیا کون ہے جب تُلیں گے عمل سب کے میزان پر، تب کھلے گا کہ کھوٹا کھرا کون ہے کون سنتا ہے فریاد مظلوم کی ، دست قدرت میں کنجی ہے مقسوم کی رزق پر کس کے پلتے ہیں شاہ وگدا، مسند آرائے بزمِ عطا کون ہے اولیا تیرے محتاج اے ربّ کل ، تیرے بندے ہیں سب انبیاء ورُسُل ان کی عزت کا باعث ہے نسبت تری ، ان کی پہچان تیرے سوا کون ہے میرا مالک مری سن رہا ہے فغاں ، جانتا ہے وہ خاموشیوں کی زباں اب مری راہ میں کوئی حائل نہ ہو ، نامہ بر کیا بلا ہے، صبا کون ہے ابتدا بھی وہی ، انتہا بھی وہی ، ناخدا بھی وہی ، ہے خدا بھی وہی جو ہے سارے جہانوں میں جلوہ نما ، اس اَحَد کے سوا دوسرا کون ہے وہ حقائق ہوں اشیاء کے یا خشک وتر ، فہم وادراک کی زد میں ہیں سب ،مگر ماسوا ایک اس ذاتِ بے رنگ کے ، فہم وادراک سے ماورٰی کون ہے اہل فکر ونظر جانتے ہیں تجھے ، کچھ نہ ہونے پہ بھی مانتے ہیں تجھے اے نصیرؔ اس کو تو فضلِ باری سمجھ ، ورنہ تیری طرف دیکھتا کون ہے

Category

Show more

Comments - 428