Duration 7:27

Suchkijustjo 1000yearsmuslims 1000 years Muslims 01 | مسلمانوں کا ہزار سالہ عروج[ urdu/Hindi] Nigeria

591 watched
0
38
Published 29 May 2020

السلام و علیکم #suchkijustjo #1000yearsmuslims In this video we will tell you how Muslims progressed. How conquered the whole world. ہم آپ کو Such ki justjo ( سچ کی جستجو ) میں دل سے خوش آمدید کہتے ہیں. Such ki justjo( سچ کی جستجو ) کا مقصد آپ تک تاریخ کی ایسی معلومات لے کر آنا جو صرف کتابوں کے اندر ہی چھپ کر رہ گئی ہیں. ایسے واقعات لے کر آنا جو دلچسپ اور حقیقت پر مبنی ہوں. اسلام کی ترقی کے واقعات اور اسلام کا ہزار سالہ عروج جو پوری دنیا پر قائم رہا اس دور کے واقعات لانا تاکہ ہم جان سکے ہم مسلمانوں کی ترقی کا دور کتنا بلند تھا. اس کے ساتھ مسلمانوں نے ان سب کے اندر کیسے ترقی کی مثلاً حکومت، تعلیم، ادب، لسانیات، جغرافیائی، تاریخی، ریاضی، کیمیا، فلکیات، فلسفہ اور طب وغیرہ کو مسلمانوں نے کیسے عروج بخشا Such ki justjo ( سچ کی جستجو ) یہ واقعات آپ تک پہنچائیں گے. اس کے ساتھ مسلمانوں نے کیسا ساری دنیا کو عروج بخشا اور مسلمانوں کے عظیم رہنما کے حالات زندگی جنہوں نے تاریخ کو بدل کے رکھ اور ایسے لوگوں کے واقعات جنہوں اپنی زندگی کے مختصر وقت میں کیسے تاریخ کو بدل کر رکھ دیا یہ سب کچھSuch ki justjo( سچ کی جستجو ) کا مشن ہے آپ لوگوں تک پہنچایا جائے. یہ سب کچھ آپ کی مدد کے ساتھ ہوگا اگر آپ Such ki justjo ( سچ کی جستجو ) کو سپورٹ کریں لوگوں تک ہماری معلومات پہنچائے گے تو ہماری نوجوان نسل اور ہماری آنے والی نسلوں تک حقیقی واقعات اور ہمارے عظیم رہنماؤں کے حالات زندگی کے واقعات پہنچے گے تو وہ مستقبل ایک اچھے شہری بنے گے اور تاریخ کو دوبارہ ضرور بدلے گے. If you can convey our information to others, we will be able to lead people to become a better and better nation. Support us and share with others. Any work is possible when some people are involved. Hopefully you'll definitely accompany us. Best Of luck. Thanks for support. Regards - Such Ki Justjo Facebook book page. https://www.facebook.com/History-Reality-101607904843826 1000 years Muslims /playlist/PLP4YRf9vI7QY9JGoxbLEf1YmqLTRsDYC2

Category

Show more

Comments - 32
  • @
    @suchkijustjo47604 years ago Best video 10 years muslims
    must watch and share with others friends.
    5
  • @
    @muhammadarman63404 years ago Mashaallah allah apko kamyab kary ameen. 2
  • @
    @motivationallights14194 years ago Ap ki information boht achi hy allah ap ko kamyab kry. 3
  • @
    @DIIXTEELCSGO4 years ago Wow. Keep entertaining your fans! Sending my support: d. 4
  • @
    @motivationallights14194 years ago Ap pak ki histroy ky bary hamy information dye. 2