Duration 4:5

Wazifa To Protect Business From Evil Eye | Karobar Ke Nazre Bad Say Hifazat Ka Amal In Urdu/Hindi

4 887 watched
0
135
Published 15 Sep 2018

اپنے کاروبار کو لوگوں کی بری نظروں سے بچائیں۔ یہ عمل آپ کا پورا کام کرے گا انشا ءاللہ۔ آج کل حسد اور بُری نظر سے بچنا انتہا ئی ضر و ری ہو چکا ہے کیو نکہ بہت کم ایسے لو گ ہو تے ہیں جو آپ کو تر قی کرتا دیکھ سکتے ہیں۔ حاسدین کا دن رات یہی مشن بن جا تا ہے کہ کونسی وہ گھڑی ہو کہ اُن کو یہ خبر ملے کہ آپ بے روز گار ہو گئے ہیں۔اگر کاروبار ٹھیک چلنا شروع ہو جائے تو اُسی کاروبار سے وابسطہ اکثر لوگ اس کو شش میں لگ جاتے ہیں کہ یا تو اُن کا کاروبار بھی اسی طر ح چلنا شروع ہو جائے یا جس کا چل رہا ہے اُس کا بھی بند ہو جائے۔ اُن کی یہی سوچ بہت سے کاروباری مراکز کے بند ہو نے کا باعث بن جاتی ہے۔ اس وڈیو میں بتائے گئے عمل کو آپ اپنا معمو ل بنا لیں، پھر کو ئی جومرضی کرتا پھرے، آپ بلا خو ف و خطر اپنا تر قی کا سفر جا ری رکھیں۔ -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw Facebook: https://fb.com/nimkotv --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- _____// More Videos \\_____ آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ ون /watch/w18hHc_VANtVh آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ ٹو /watch/8Fx5yp_MNwGM5 آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ تھری /watch/guqHRcum_bcmH آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پا رٹ فور /watch/wT236Gr1fzK13 جاب کی حفاظت، نظر بد سے /watch/AgP_0WBXujPX_ آپ سے جلتا کون ہے، خُود دیکھ لیں۔ /watch/onEEDxn8cVd8E آ پ سے حسد کون کرتا ہے، خود دیکھ لیں۔ /watch/sUowv-pmdIFmw

Category

Show more

Comments - 148