Duration 2:11

زباب رانا کس سے شادی کرنا چاہتی ہے | Super_hit_dramas | سپرہٹ ڈرامے PTV | jeo | Ary | Nigeria

Published 23 May 2023

زباب رانا کے متعلق سچی معلومات کیسی لگی اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا زباب رانا بھی اس یو ٹیوب چینل کا وزٹ کرتی ہے آپ سب کو زباب رانا کے متعلق سچ پر مبنی معلومات کیسی لگی اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا خوبصورت معصوم پری چہرے زباب رانا پاکستانی ڈراموں کی ایک اہم ادکارہ ہے کسی ڈرامہ سیٹ پر اداکارہ زباب رانا کا میک اپ کیا جارہا ہے ۔ میک اپ میں کچھ تاخیر ہوتی ہے تو ڈرامے کا ہدایتکار زباب رانا کو طنز کرتے ہوئے کہتا ہے "شاٹ ریڈی ہے آجاو ، تم ایسے ایکٹ کر رہی ہو جیسے ماہرہ خان ہو"۔ جس پر زباب رانا بھی طنزیہ لہجے میں جواب دیتی " ماہرہ خان کو رکھنے والی اوقات ہے بھلا آپ کی ؟؟ زباب رانا خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ خوش و نیک خصلت بھی اسی لیے تو وہ کہتی کہ میں زندگی کے سفر میں کسی اسے ہمسفر کا انتخاب کرو گی جو مجھے نیکی کے راستے پر لے کر چلے زباب رانا کو اپنے والد کی جدائی کا بہت دکھ ہے جیسے وہ کبھی نہیں بھول سکتی ۔ اس لیے وہ کہتی ہے اب میں ماں کے بغیر رہ نہیں سکتی اس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کام کے دوران صرف کام پر ہی دھیان دیتی ہوں، زباب رانا کی خواہش ہے کی نعمان اعجاز اور سجل علی کے ساتھ کام کرو زباب کا مزید کہنا تھا کہ چیزوں سے بہت جلد بور ہوجاتی ہوں، جبکہ کسی بھی معاملے میں فوری فیصلہ کرنے میں مشکل ہوتی ہے ترکی زباب رانا کا پسندیدہ ملک وہ اس کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہے۔ آپ سب کو زباب رانا کے متعلق سچ پر مبنی معلومات کیسی لگی اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا #zubabrana #jeo #pakistanidrama #pakistan #artist #bhrosa #art #viral #بھروسہ #pti #tvdramas #artsitoninstagram

Category

Show more

Comments - 1